• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر نستعلیق فانٹ میں اردولکھیں اور دیکھیں

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شکریہ جناب ۔
اس میں ایک خامی یہ ہے میری معلومات کے مطابق ۔
پشتو فونٹ درست نظر نہیں آتے،یعنی کہ بعض الفاظ بے ربط نظرآتے ہیں ۔ باوجود یہ کہ پشتو فونٹ سسٹم میں انسٹال شدہ ہیں ۔
اردو وغیرہ کے فونٹ صحیح نظر آتے ہیں ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
یہاں مزید فانٹس ایڈ کر کے دیکھ لیں،شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
6.png

add fonts.png
 
Last edited:
Top