• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک کا کمال!!!

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا
"کلاس سے نکل جاو"
پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا
دوست نے کمنٹ کیا
"اوئے کیفے آجا."
ماں نے کمنٹ کیا
"نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"
باپ نے فورا کمنٹ کیا
"دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔"
اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا
" دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہسپتال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔"
اور
اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا
"او بیڑا غرق تیرا ."
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بہت خوب
”بد تر صورتحال“ کی کیا خوب عکاسی کی گئی ہے۔ زبردست

پس نوشت: بس یہ ”گرل فرینڈ کا تڑکہ“ نامناسب ہے۔ ہمیں اس قسم کے تذکرہ سے ایسی غیر شرعی دوستیوں کو فروغ نہیں دینا چاہئے۔ یہاں ”ضرورت شعری“ کے تحت کسی محرم رشتہ دار خاتون کا کوئی کمنٹس بھی دیا جاسکتا تھا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا
"کلاس سے نکل جاو"
پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا
دوست نے کمنٹ کیا
"اوئے کیفے آجا."
ماں نے کمنٹ کیا
"نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"
باپ نے فورا کمنٹ کیا
"دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔"
اسی وقت ایک اور دوست کا کمنٹ آ گیا
" دھوکے باز تو نے تو کہا تھا ہسپتال میں ہوں۔ دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے تو آج میری شادی میں شرکت نہیں کر سکتا۔"
اور
اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا
"او بیڑا غرق تیرا ."
 
Top