Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اس ویڈیو میں پاکستان کے معروف کالم نگار و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ایک ڈاکومینٹ پیش کیا ہے ،
جس کی مختصر وضاحت یہ ہے کہ 1947 میں بانی پاکستان نے ایک محکمہ بنایا تھا ،جس کا نام "اسلامک ریکنسٹرکشن"
رکھا گیا تھا،اس محکمے کو 4 مقاصد تفویض کیئے گئے تھے،اور وہ اسلامی نظام زندگی سے متعلق تھے،جن میں پہلا مقصد "آئین پاکستان" کو اسلامی نظام و قانون کے تحت مرتب کرنا تھا۔۔۔۔باقی تفصیل لنک سے ملاحظہ کریں۔