• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی کو دعوت دیکر ایک کافر کو مسلمان بنانے میں سبقت کرے

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم اس دن فیس بک پر ایک نوجوان عربی سے بات ھورھی تھی بات چیت میں پتہ چلا کہ وہ مصری ھے اور قادیانی ھوچکاھے جب مین نے بحث شروع کی تو وہ بھت ماھر تھااور عیسی علیہ السلام کی موت پر ان کی پاس بھت دلایل تھے جوابات
جو اس وقت میرے زھن میں تھے بتادیے لیکن ایک تو میرے لکھنے کا سپیڈ بھت سلو ھے دوسرا میرا مطالعہ اس موضوع پر بالکل نھی اسلیے میری محدث فورم پر موجود تمام اھل علم سے درخواست کہ ان سے بحث کرکے ان کو جوابات دے
اور ان کو دعوت اسلام دے شاید اللہ آپ کی ھاتھ سے ان کو مشرف بہ اسلام کردے ان کا نام ھے عمر عفیفی آپ اپنی فیس بک کی سرچ والے خانے مین عربی یا اردو میں عمر عفیفی لکھ لیں تو وہ آجایگا ان سے بات چیت عربی میں ھوگی
شاید وہ انگریزی بھی جانتا ھو
ان کی دلایل کا جایزہ لیکر ان کو جواب بھی دیدے جزاکم اللہ بھاییوں فاستبقواالخیرات
 
Top