میری مراد؟ میں ہوں کون اور کیا؟ کچھ پتہ بھی ہے یا بدگمانی کو ہی اپنا شعار بنانا ہے؟
عمر الاشقر کی القیامۃ الصغرۃ میں قبر کا باب پڑھ لیا جائے تو انہوں نے بھی قبر سے متعلق رقائق سے آغاز کیا ہے۔ اور قبر اور برزخ کا موضوع اسی طرح پڑھا جانا چاہئے۔ کسی سیدھے سادھے مسلمان کو ان مباحث میں ڈال کر اور پھر زچ کر کے آپ کیا حاصل کریں گے؟ اسے قبر کی تیاری کرنے دیں اور آپ مناظرے کرتے رہیں۔