• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن انپیج فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو لنک شئیر کر رہا ہوں وہاں سے آپ قرآن انپیج فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلے سکتے ہیں اور قرآنی آیات کو ٹائپ کرنے کی بجائے اپنے انپیج فائلوں میں کاپی کر سکتے ہیں۔
لنک ہے: In the Name of Allah
والسلام علیکم
ڈاکٹر حسین
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو لنک شئیر کر رہا ہوں وہاں سے آپ قرآن انپیج فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلے سکتے ہیں اور قرآنی آیات کو ٹائپ کرنے کی بجائے اپنے انپیج فائلوں میں کاپی کر سکتے ہیں
تو اسے www.cris.co.nfسے ڈاونلوڈ کرلیں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
ڈاکٹر حسین
مگر یہ لنک اوپن تو ہو نہیں رہا؟
 
Top