• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید ١٨ لائن -تاج کمپنی لمیٹڈ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
قرآن و حدیث کی ”کاپی رائٹس کو محفوظ“ کرنے پرذاتی طور پر مجھے شدید اختلاف ہے۔ آپ قرآنی تفاسیر و احادیث کی تشریح پر مبنی کتب کے حقوق کو بے شک ”محفوظ“ کرلیں، اگرچہ اس کی بھی کوئی ”ضرورت“ نہیں۔ لیکن یہ عکسی قرآن، تراجم قرآن اور انتخاب احادیث جیسی کتب کو بھی ”کاپی رائٹ“ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ زیادہ سے زیادہ آپ بلا اجازت کسی قسم کی ”ایڈیٹنگ و ترمیم“ کی پابندی لگادیں۔ اگر آپ نے پیسے خرچ کرکے کمپوزنگ اور ڈیزائننگ کروا لی ہے تو اسے ثواب کا ذریعہ بننے دیں نہ کہ ”آئندہ کمائی “ کا۔ لوگ دین کے نام پر کام کرنے نکلتے ہیں، اور اپنی تحریر کردہ دینی کتب کی کاپی رائٹس اپنے تک ’محدود‘ کرکے اس کی عام اشاعت کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں، تب بھی بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ ان کا ”اپنا ذاتی کلام“ ہے، جو چاہیں کریں۔ لیکن بخدا کلام اللہ اور کلامِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو محض ”کمپوزنگ یا ایڈیٹنگ“ کرواکر ”اپنے نام“ تو محفوظ نہ کریں۔ اللہ ہم سب کو دینی تخلیقات کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی راہ میں حائل ”کاپی رائٹس“ سے بچائے آمین
 
یوسف بھائی جزاک الله خیر،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قرآن و حدیث کی ”کاپی رائٹس کو محفوظ“ کرنے پرذاتی طور پر مجھے شدید اختلاف ہے۔ آپ قرآنی تفاسیر و احادیث کی تشریح پر مبنی کتب کے حقوق کو بے شک ”محفوظ“ کرلیں، اگرچہ اس کی بھی کوئی ”ضرورت“ نہیں۔ لیکن یہ عکسی قرآن، تراجم قرآن اور انتخاب احادیث جیسی کتب کو بھی ”کاپی رائٹ“ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ زیادہ سے زیادہ آپ بلا اجازت کسی قسم کی ”ایڈیٹنگ و ترمیم“ کی پابندی لگادیں۔ اگر آپ نے پیسے خرچ کرکے کمپوزنگ اور ڈیزائننگ کروا لی ہے تو اسے ثواب کا ذریعہ بننے دیں نہ کہ ”آئندہ کمائی “ کا۔ لوگ دین کے نام پر کام کرنے نکلتے ہیں، اور اپنی تحریر کردہ دینی کتب کی کاپی رائٹس اپنے تک ’محدود‘ کرکے اس کی عام اشاعت کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں، تب بھی بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ ان کا ”اپنا ذاتی کلام“ ہے، جو چاہیں کریں۔ لیکن بخدا کلام اللہ اور کلامِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو محض ”کمپوزنگ یا ایڈیٹنگ“ کرواکر ”اپنے نام“ تو محفوظ نہ کریں۔ اللہ ہم سب کو دینی تخلیقات کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی راہ میں حائل ”کاپی رائٹس“ سے بچائے آمین
جزاک اللہ خیرا
اور اسی طرح تشہیر کے لیے اپنے بلاگ،سائٹس وغیرہ کا نام بھی قرآن و حدیث کے ٹائٹل پر نہیں لکھنا چاہیے ۔جس طرح کتب لائبریری میں قرآن و احادیث مبارکہ پر کتاب و سنت ڈاٹ کام لکھا ہوتا ہے۔میں نے پہلے بھی اس سے اختلاف کیا تھا۔
 
Top