• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کو پس پشت ڈالنے والے روز قیامت آنکھوں سے محروم

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
آنکھوں سے محروم2.png

اور جو میرے ذکر(قرآن) سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی اور روز قیامت ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں
گے وہ کہے گا کہ الہی! مجھے تو نے اندھا بنا کر کیوں اٹھایا؟ حلانکہ میں تو (دنیا) میں دیکھتا تھاـ (جواب ملے گا کہ) اسی طرح ہونا
چاہیے تھا تیرے پاس میں آیتیں آئیں تو نے ان کو بھلا دیا آج (ہم) تجھ کو بھلا دیں گے۔
(سورۃ طہ،آیت نمبر: 124-126)
 
Top