• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کے نام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ما شاء اللہ۔
بہت عمدہ ارسلان بھائی۔

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے
آپ کی
دس ہزار پوسٹیں مکمل ہو چکی ہیں
دوپہر سے دیکھ رہا ہوں کہ شاید کوئی تھریڈ لگ جائے
لیکن
ابھی تک نہیں لگا
ایسا نہ ہو کہ ‘‘غصے’’ میں آ کر میں ہی مبارکبادی کا تھریڈ لگا دوں۔
اس لئے پہلے ہی
مبارک باد وصول فرما لیں۔
جزاک اللہ خیرا
دیکھیں لیں، ساجد تاج بھائی ہر کسی کو مبارکباد دینے میں ایکٹیو ہوتے ہیں ، اور ہماری باری میں اُن کو خیال ہی نہیں۔۔۔ ابتسامہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ساجد بھائی ان دس ہزاری کو بھی ان کی شایان شان مبارک باد پیش فرمادیں اور ساتھ ہی جوڑے کی بھی دعاء فرمادیں(ابتسامہ+ بتیسی)
پیشگی طور پر میری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔
 
Top