• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قربانی کے جانور کے لیے دو دانتا ہونے کی شرط

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
695
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
53
عام طور علماء کرام کی جانب سے قربانی کے لیے دودانتا جانور کی شرط ذکر کی جاتی ہے اور اس کی دلیل کے طور حدیث (( لا تذبحوا لا مسنۃ الا ان یعسر علیکم فتذبحوا جذعۃ من الضان))
یہاں اشکال یہ ہے کہ مسنۃ کا معنی علماء و محدثین اور فقہاء نے ((ثنیۃ)) کیا ہے اور پھر ثنیہ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ بکری میں ثنیہ وہ ہے جس کا ایک سال پورا ہو گیا ہو گائے میں ثنیہ وہ ہے جس کے دو سال پورے ہو گئے ہوں اور اونٹوں میں ثنیہ وہ ہے جس کے پانچ سال پورے ہو گئے ہوں یعنی کسی نے بھی ثنیہ کی وضاحت کرتے ہوئے یہ ذکر نہیں کیا کہ اس کے دو دانت گرے ہوئے ہوں
اہل علم اپنی رائے کا اظہار کریں
 
Top