• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قربان کر ڈالو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
کہامشکل میں رہتی ہوں
کہا آسان کر ڈالو...
کہ جس کی چاہ زیادہ ہو
وہی قربان کر ڈالو....
کہا بے قلب ہیں آہیں
کہا اُس سے تڑپ مانگو...
اُٹھو تاریکیءِ شب میں
ذرا خونِ جگر ڈالو!
کہا رازِ سُکوں کیا ہے؟
کہا لوگوں کے دکھ بانٹو
جو چہرہ بے دھنک دیکھو
اُسے رنگوں سے بھر ڈالو
 
Top