محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت اور اجرام فلکی
قیامت اور اجرام فلکی
(آسمان)
آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح کا ہو جائے گا۔فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةًۭ كَٱلدِّهَانِ
پس جب آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ چمڑہ (سورۃ الرحمن،آیت37)
آسمان پھٹ جائے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی۔
وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِىَ يَوْمَئِذٍۢ وَاهِيَةٌۭ
ترجمعہ:۔ اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا (سورۃ الحاقہ آیت 16)
آسمان پگھلے ہوئے سونے کی طرح سرخ ہو جائے گا۔
يَوْمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلْمُهْلِ
ترجمعہ: جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا (سورۃ المعارج،آیت8)
آسمان بری طرح ڈگمگانے اور لرزنے لگے گا۔
يَوْمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوْرًۭا
ترجمعہ:جس دن آسمان تھرتھرا کر لرزنے لگے گا۔(سورۃ الطور،آیت9)
Last edited: