• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لائیو پرسن کے زریعے آن لائن آمدن کمائیں

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
اگر آپ کسی فن میں مہارت رکھتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اکونٹ بنائیں اور آمدنی کمائیں۔
میں نے بھی اپنا اکاونٹ آج ہی بنایا ہے، مترجم کے طور پر۔ یہ دیکھیں:
Lahoree - LivePerson Expert - Translation
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائی تھوڑی تفصیل تو بتاؤ کہ یہاں سے کس طرح کمایا جا سکتا ہے؟
بھائی مثلا آپ عربی اور اردو میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ بطور مترجم اپنا اکاونٹ بنائیں یہاں سے
http://www.liveperson.com/professional/add-expert-profile.aspx
اور پھر جس کو بھی آپ سے کسی چیز کا ترجمہ کروانا ہو گا تو وہ آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ اس ترجمے کی قیمت بتا دیں تو جس کو بھی کروانا ہو گا آپ کو وہ قیمت دے کر ترجمہ کروا لے گا۔
 
Top