• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور میں ایک بے مثال علمی تکمیل مشکوۃ المصابیح کانفرنس

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سے گئے رات تک ایک علمی کانفرنس جامعہ لاہورالاسلامیہ کے ذیلی ادارہ بیت العتیق لاہور میں منعقد ہورہی ہے جس میں جماعت اہل حدیث کے جید عالم دین خطاب فرمائیں گے۔
  • حافظ عبدالسلام بن محمد ﷾
  • شیخ عبدالرحمن مدنی ﷾
  • مفتی امین اللہ پشاوری ﷾
  • شیخ مفتی مبشر احمد ربانی ﷾
تمام احباب س اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top