• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز لنک دینے کا طریقہ

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
NAME کی جگہ ”لنک“ لکھ لیں یا اور کوئی نام لکھنا ہے تو نام لکھ لیں
اور URL کی جگہ جو لنک دینا ہے دے دیں
مثال کے طور پر
لنک.png

کوڈ:
[url=URL]NAME[/url]
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم
کل سے فورم پر ایک ویڈیو شئیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو کہ فیس بک کی ہےمگر کامیاب نہیں ہو پا رہا اگر کوئی بھائی رہنمائی فرمائے تو ممنون ہوں گا۔
@محمد عامر یونس@
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فیس بک سے لنک کے 4 طریقے ہیں، جو ہر قسم کی ویڈیو کے لئے الگ ہوتے ہیں، جس سے آپ ہر قسم کی ویڈیو حاصل کر سکتے ہیں، آپ نے طریقہ پر عامر صاحب سے پوچھا ھے تو پہلے انہیں جواب دینے دیں کہ وہ کونسا طریقہ پیش کرتے ہیں، تب تک میں کل آپ کو فارغ وقت میں چاروں طریقے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

فیس بک سے لنک کے 4 طریقے ہیں، جو ہر قسم کی ویڈیو کے لئے الگ ہوتے ہیں، جس سے آپ ہر قسم کی ویڈیو حاصل کر سکتے ہیں، آپ نے طریقہ پر عامر صاحب سے پوچھا ھے تو پہلے انہیں جواب دینے دیں کہ وہ کونسا طریقہ پیش کرتے ہیں، تب تک میں کل آپ کو فارغ وقت میں چاروں طریقے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

والسلام
وعلیکم السلام

بھائی آپ ضرور بتائے وہ چاروں طریقے اور رہا میں تو ایک ہی طریقہ استعمال کرتا ہو لنک کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیتا ہو -
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم
کچھ دنوں سے انٹرنیٹ تک رسائی سے قاصر تھا اس لئیے فورم پر بھی خاضر نہ ہو سکا اور جو ویڈیو فورم پر شئیر کرنا چاہتا تھا وہ کسی بھائی نے یہاں پوسٹ کر دی ہے۔ لیکن بہرحال میری درخواست اپنی جگہ پر موجود ہے۔
@محمد عامر یونس@
@کنعان@
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اپنی درخواست پر تفصیلی روشنی ڈالیں کہ کیا ہو رہا ھے اور کہاں سے ویڈیو حاصل کرنے پر ناکامی ہو رہی ھے وہ لنک پیش کریں میں اسی پر آپکو طریقہ بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔

والسلام
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
Top