• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لوگوں کے شر سے بچنے کی دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 39)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ بہت خوب۔۔ ویسے ان نیلے رنگ والے بندوں میں کچھ لوگوں کو ہتھیاروں سے لیس دکھایا جائے، کچھ کو جیکی چن ایکشن میں، تو لطف دوبالا ہو جائے گا۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ بہت خوب۔۔ ویسے ان نیلے رنگ والے بندوں میں کچھ لوگوں کو ہتھیاروں سے لیس دکھایا جائے، کچھ کو جیکی چن ایکشن میں، تو لطف دوبالا ہو جائے گا۔
بالکل شاکر بھائی یہ ممکن ہے
ویسے ابھی تو وہ پکڑنے آئے ہیں ۔۔۔ (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
ویسے یہ نیلے جس کو ستانے آ رہے ہیں اس نے تو ڈنڈا ہی ایسا پکڑ رکھا ہے کہ ایک ، دو واروں سے نیلوں کا کام تمام ہو جائے گا (ابتسامہ)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
دو لوگوں کو چغلی کرتے ہوئے بھی دکھایا جانا چاہئے، کہ سفید والے معصوم بندے کی طرف ہاتھ سے اشارہ کر کے ایک دوسرے کے کان میں کھسرپھسر کر رہے ہوں۔ مطلب لوگوں کے ذہن میں بیٹھ جائے کہ چغلی، غیبت وغیرہ سے بھی اس دعا سے حفاظت ہو جاتی ہے اور جیکی چن، ہتھیاروں سے بھی۔۔! نہ کہ صرف پکڑنے سے ۔۔!
 
Top