• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیڈیز فرسٹ

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
قصہ بہت پرانا ہے، ایک پریمی جوڑے نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔
لڑکا پہاڑ سے کھائی میں کود پڑا۔
لڑکی نے آنکھیں بند کیں اور واپس لوٹ گئی۔
لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور بولا۔
مجھے معلوم تھا تو نہیں کودے گی۔
بس! اُسی دن سے مردوں نے کہنا شروع کر دیا۔
"لیڈیزفرسٹ"
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ٹھیک کیا ہے اُس لڑکے نے، جو لڑکیاں مَردوں کو دل بہلانے کا سامان سمجھیں اور ٹائم پاس کے لئے ان کے جذبات و احساسات کے ساتھ کھیلیں تو مَردوں کو بھی اسی طرح چالاک ہونا چاہیے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
قصہ بہت پرانا ہے، ایک پریمی جوڑے نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔
"لیڈیزفرسٹ"

سوال یہ ہے کہ آخر اس پریمی جوڑے نے یہ انتہائی قدم کیوں اُٹھایا؟؟؟۔۔۔
آپ کیا سمجھتے کیا وجہ ہوسکتی ہے۔۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یہ لطیفہ ہی ہے بھائی
طنز و مزاح میں کوئی اصلاحی چیز تو لگائی نہیں‌ جاسکتی ابتسامہ ۔۔۔۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
یہ لطیفہ ہی ہے بھائی
طنز و مزاح میں کوئی اصلاحی چیز تو لگائی نہیں‌ جاسکتی ابتسامہ ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا بالکل ٹھیک کہا ساجد بھائی یہ طنز و مزاح سیکشن ہے تو اس میں مزاح ہی ہو گا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
طنز ومزاح اصلاحی کیوں نہیں ہو سکتا؟
جی بجا فرمایا آپ نے ، چلیں کوشش کر سکتے ہیں کہ کسی کی ذات کے اوپر کسی بھی قسم کا اٹیک نہ ہو اور نہ ہی کسی کی دل ازاری ہو
 
Top