• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتا ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتا ہے

ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتا ہے مگر اس میں دماغ نہیں ہوتا اسلئے جب اسے کوئی رگڑتا ہے تو وہ فورا" جل اٹھتی ہے .

آئیے ! ہم ماچس کی ایک چوٹی تیلی سے سبق لیں .

ہم اور آپ ایک عدد سر رکھتے ہیں اور اس میں ایک دماغ بھی ہوتا ہے.ہمیں چاہئے کہ ہم دوسروں کے اشتعال دلانے پر فورا" بھڑک نہ اٹھیں .جو انسان فورا"بھڑک اٹھتا ہے ، وہ ہمیشہ ناکام ،پشیماں اور شرمندہ رہتا ہے لیکن جو انسان غصے ، طنز و طعنے ، تلخ و ترش باتوں ، کاٹ دار جملوں اور اشتعال انگیز باتوں سے نہیں بھڑکتا ، وہ اپنے دماغ اور روئیے کو اپنے کنٹرول میں رکھتا ہے ، وہ ٹھنڈے دماغ سے سوچ کر عمل کرتا ہے .
ایسا انسان ہمیشہ خوش ، مطمئن اور بامقصد زندگی گزارتا ہے . ایسا انسان ہی دراصل صحیح معنوں میں اشرف المخلوقات تصور کیا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس پھر ایک انسان اور ماچس کی تیلی میں کوئی فرق نہیں .

محمد نواز احمد
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ایک حدیث ہے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی جس کا مفہوم ہے -
مزاج کی اعتبار انسان چار طرح کے ہوتے ہیں-

پہلا وہ جس کو جلد غصّہ اتا ہے اور جلد ہی اتر جاتا ہے
دوسرا وہ جس کو جلد غصّہ آتا ہے اور دیر سے اترتا ہے
تیسرا وہ جس کو دیر سے غصّہ آتا ہے اور جلد اتر جاتا ہے -
چوتھا وہ جس کو دیر سے غصّہ آتا ہے اور دیر سےاترتا ہے -

الله کے نزدیک ان میں بہترین وہ ہے جس کو دیر سے غصّہ آتا ہے اور جلد اتر جاتا ہے -
اور الله کے نزدیک بدترین ان میں وہ ہے جس کو جلد غصّہ آتا ہے اور دیر سے اترتا ہے -
 
بھائی حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے -
 
Top