• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ محدث اور ماہنامہ رشد

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ماہنامہ محدث اور ماہنامہ رشد کو سالانہ بذریعہ ڈاک لگوانے کا کیا طریقہ ہے؟
مجھے نہیں پتہ کہ خانپور میں کہاں سے یہ رسالہ ملتا ہے۔کیا رحیم یار خان میں کوئی دفتر ہے؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
گھر بیٹھے محدث وصول کیجئے

معزز قارئین کرام!گھر بیٹھے محدث حاصل کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ كاراختیار کریں:
فی شمارہ:20 روپے
زر سالانہ:200روپے
بیرون ملک:20 ڈالر سالانہ
بذریعہ منی آرڈر/بینک ڈرافٹ 200 روپے بھیج کر سال بھر گھر بیٹھے محدث وصول کریں اور علمی وتحقیقی مضامین سے استفادہ کریں-
ایڈریس:
ماہنامہ محدث 99 جے بلاک،ماڈل ٹاؤن ،لاہور54700
فون نمبر:0321-4340803,042-5866476,5866396
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بذریعہ منی آرڈر/بینک ڈرافٹ 200 روپے بھیج کر سال بھر گھر بیٹھے محدث وصول کریں اور علمی وتحقیقی مضامین سے استفادہ کریں-
بھائی یہی طریقہ کار تو نہیں آتا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی یہی طریقہ کار تو نہیں آتا۔
بھائی، اپنے علاقے کے پوسٹ آفس چلے جائیں۔ طریقہ کار انہیں آتا ہے۔ ابتسامہ۔
ورنہ پھر فون نمبرز پر رابطہ کر لیں شاید کوئی دوسرا طریقہ بھی ہوتا ہو۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Top