• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ محدث

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم

جناب آپ لوگ جو اپنی کتب لائبرری میں جو ماہنامہ محدث دستیاب کرتے ہے اسکے بارے میں ایک suggestion ہے کی آپ single file update نہ کریں بلکی 2001 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں. پھر 2002 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسسلام علیکم

جناب آپ لوگ جو اپنی کتب لائبرری میں جو ماہنامہ محدث دستیاب کرتے ہے اسکے بارے میں ایک suggestion ہے کی آپ single file update نہ کریں بلکی 2001 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں. پھر 2002 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ عامر بھائی جان،
آپ کی تجویز کیلئے مشکور ہیں۔ دراصل الگ الگ فائلیں دینے کی دو تین بنیادی وجوہات ہیں۔

١۔ سست رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لئے ایک ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہے بہ نسبت ایک بڑی رار فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے۔
٢۔ ہم روزانہ سہولت کے ساتھ ایک شمارہ اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ لہٰذا روزانہ ایک شمارہ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں ہم بمشکل دس دن میں ایک سال کے شمارہ جات اپ لوڈ کر پائیں گے۔ تو روزانہ کی بنیاد پر سائٹ اپ ڈیٹ نہیں ہو پائے گی۔ جس کا سرچ انجن رینکنگ میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
٣۔ ہر شمارے کا علیحدہ لنک دیا جانا ممکن ہے۔ یعنی اگر آپ کہیں پر تحریر میں محدث کے کسی مضمون کا حوالہ دینا چاہیں تو آپ باآسانی متعلقہ سن و ماہ کے شمارے کا لنک دے سکتے ہیں۔
٤۔ مستقبل میں ارادہ ہے کہ ان شاء اللہ ہر شمارے کی فہرست مضامین بھی ساتھ اپ لوڈ کی جائے جو اسی صورت میں ممکن ہے جب ہر شمارہ علیحدہ علیحدہ اپ لوڈ کیا جا رہا ہو۔

آپ کی تجویز اس لحاظ سے بہت مناسب ہے کہ اس کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ بہت آسان ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ہم یوں کر سکتے ہیں کہ فورم میں محدث کے سال وار شماروں کے لنکس علیحدہ علیحدہ بھی دے دئے جائیں اور یکجا رار فائل کی شکل میں بھی۔

کلیم اللہ بھائی،
ازراہ کرم یوں کر لیں کہ فورم پر پورے سال کے شماروں کے علیحدہ لنکس کے ساتھ ایک عدد لنک رار فائل کا آرکائیو پر اپ لوڈ کر کے بھی دے دیا کریں۔ اس رار فائل میں پورے سال کی تمام ورڈ اور پی ڈی ایف فائلیں شامل کر لیں۔ اس سے بذریعہ ای میل و فیس بک لنک شیئرنگ کچھ حد تک آسان ہو جائے گی ، ان شاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیراً
شاکر بھائی اس فورم پر بہت active رہتے ہے.
جزاک اللہ عامر بھائی، آپ بھی ماشاء اللہ بہت ایکٹو رہتے ہیں۔ اور ہر ہفتہ دس دن میں ڈھیر ساری اکٹھی ہی پوسٹنگ کرتے ہیں۔ اس کے بجائے روزانہ ایک عدد آرٹیکل پیش کر دیا کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ نیز اپنے دیگر دوست و احباب کو بھی بلائیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دراصل میں زیادہ تر وقت اپنے بلوگ پر لگاتا ہوں . روزانہ 8 پوسٹ کرنی ہوتی ہے اور وہ بھی office کے وقت میں اور office میں ہی کرنی ہوتی ہے تو وقت کم ملتا ہے. جب آپکے فورم کے لئے وقت ملتا ہے تو ڈھیر ساری پوسٹ ایک ساتھ ہی کر دیا ہوں.
 
Top