• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ ’محدث‘ لاہور 1970

شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
ماہنامہ ’محدث‘ لاہور 1970

ماہنامہ ’محدث‘ لاہور 1970 کے تمام شمارے آن لائن ریڈنگ کےساتھ یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کریں۔

1. ماہنامہ ’محدث‘ دسمبر 1970
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
قارئین کرام
شمارہ ماہنامہ محدث لاہور جو کہ کتاب وسنت کی روشنی میں آزادانہ بحث و تحقیق کا حامی ہے، کا اجراء دسمبر 1970 سے ہوا تھا۔محدث کا 1970 میں شائع ہونےوالا شمارہ آپ کو پیش کردیا گیا ہے۔یہ بات قارئین کے مطالعہ کےلیے کہی گئی ہے تاکہ سب کو اس بات کا علم ہوجائے کہ محدث کااجراء دسمبر 1970 سے ہوا تھا۔اور یہ وہ پہلی اینٹ تھی،جس سے عمارت کی ابتداء کی گئی۔خلوص اور رضائے الہی کو مدنظر رکھتے ہوئے رکھی گئی یہ پہلی اینٹ پر عمارت الحمدللہ تاحال بھی قائم ہے اور ان شاءاللہ قائم رہے گی۔
حافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ کے خلوص اور اس دینی جذبے کو اللہ تعالی نے اتنا مقبول کیا کہ آج الحمدللہ یہ شمارہ پاکستان کے علاوہ دوسرے کئی ممالک میں بھی بھیجا جاتا ہے۔
اللہ سے دعا کریں کہ اشاعت دین کا یہ پودا ہمیشہ قائم اور پھلتا پھولتا رہے۔آمین یا رب العالمین
 
Top