متعہ کے فضائل اور مذہب شیعہ.....
ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲)
اس کے علاوہ شیعہ کی کئی کتابوں میں متعہ کے بڑے بڑے فضائل مذکور ہیں۔
کیا بتانا پسند فرمائیں گے کہ عزتِ رسول ﷺ میں کون کونسے حضرات اس فضیلت سے مشرف ہوئے؟ اور کتنے کتنے متعہ کئے؟