• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلسی سے محدثی

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا

کسی حد تک تفصیلی تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔

اللہ تعالیٰ ہم سے اپنے دین کی کوئی خدمت لے لیں!
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم اُردو بھائی۔آپ کی طرح اور کئی ممبرز یہاں پر مجلسی سے محدثی ہیں۔​
آپ کو محدث فارم پردل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید ۔جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا

کسی حد تک تفصیلی تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔

اللہ تعالیٰ ہم سے اپنے دین کی کوئی خدمت لے لیں!
آمین۔جزاک اللہ خیرا شیخ محترم۔

السلام و علیکم اُردو بھائی۔آپ کی طرح اور کئی ممبرز یہاں پر مجلسی سے محدثی ہیں۔​
آپ کو محدث فارم پردل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید ۔جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین​
وعلیکم السلام زاہد بھائی۔
آمین۔شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
ماشاء اللہ بہت خوب بہت اچھا لگا تعارف پڑھ کر۔۔
کیا ہی اچھا ہوتا تعارف کی بنیاد﴿نام﴾ سے بھی آگاہ کر دیتے،،،،،
شکریہ عزیز مکرم،
ان شا ء اللہ مناسب موقع پر اس راز سے بھی پردہ اٹھایا جائیگا۔ (-:
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
شکریہ عزیز مکرم،
ان شا ء اللہ مناسب موقع پر اس راز سے بھی پردہ اٹھایا جائیگا۔ (-:

چلیں جی ہم ضد نہیں کرتے پر ۔۔۔۔۔
ان تین باتوں کا انتظار رہے گا۔۔۔
 
Top