• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجہول الحال اور مجہول العین کی علت دفعہ کیسے ہوگی ؟؟

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
کسی راوی کے بارے میں مجہول الحال یا مجہول العین کی جراح ہو تو کیا ایسی جرح ضمنی توثیق سے ذیل ہو جاتی ہے ؟

برائے مہربانی بحوالہ یہ اصول سمجھادے کی مجہول الحال اور مجہول العین کی جرح کیسے دفع کی جاتی ہے ؟
 
Top