• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محتارِکل صرف الله تعالٰی کی ذات ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مختارِکل صرف الله تعالٰی کی ذات ہے

بسم الله، والحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله!


(اے پیغمبر) اس کام میں تمہارا کچھ اختیار نہیں (اب دو صورتیں ہیں) یا الله انکے حال پر مہربانی کرے یا انہیں عذاب دے کہ یہ ظالم لوگ ہیں-
(Surah Al- Imran(128)


اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب الله ہی کا ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کرے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے-
(Surah Al- Imran(129)


'' بے شک جن لوگوں کی تم اﷲ کے سوا عبادت کرتے ہو 'وہ تمہارے لیے رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے ۔ پس تم اﷲ کے ہاں رزق مانگو اور اْس کی عبادت کرو۔''
(العنکبوت : ۱۷)


یقینا الله ہی کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی، وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے، اور نہیں ہے تمہارے لیے الله کے سوا کوئی دوست اور نہ کوئی مددگار.
سورۃ التوبة - آیت 116


تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور اﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں-
سورہ البقرہ( 107 )


'' اگر اﷲ تعا لیٰ تجھ کو کسی مصیبت میں مبتلا کردے تو اْس مصیبت کو دور کرنے والا اﷲکے سوا کوئی نہیں۔
''(یونس : ۱۰۷)

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے اپنی پھوپھی اور سیدہ فاطمہ رضی الله عنها سے فرمایا:
اپنی جانوں کو الله سے بچا لو. میں تمہارے لیے الله کی بارگاہ میں کچھ اختیار نہیں رکھتا. تم دونوں میرے مال میں جتنا چاہو مانگ سکتی ہو.
صحیح بخاری 3527 کا کچھ حصہ جلد 5

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
★ [ DONT FORGET TO SHARE ] ★
پلیز زیادہ سے زیادہ Share کر کے آپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔
جزاک اللہ خیر —
 
Top