• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم یحیی ریاض بھائی کے والد کا دل کااپریشن ہوا ہےدعا !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ہمارے بہت اچھے دوست یحیی ریاض حفظہ اللہ کے والد محترم کے دل کا اپریشن ہوا ہے خصوصی دعاوں کی گزارش ہے ۔
اللھم اشفع عبدک ابا یحیی شفاء کاملا عاجلا۔
آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ہمارے بہت اچھے دوست یحیی ریاض حفظہ اللہ کے والد محترم کے دل کا اپریشن ہوا ہے خصوصی دعاوں کی گزارش ہے ۔
اللھم اشفع عبدک ابا یحیی شفاء کاملا عاجلا۔
آمین
اللہ کریم ہمارے بھائی یحیٰ کے والد محترم کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ اور یہ دنیاوی تکلیف اخروی درجات کی بلندی کا سبب بن جائے۔آمین
 
Top