• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث رسالے ١٩٨٣ کے لنک غلط ہے.

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

محدث رسالے ١٩٨٣ کے لنک غلط ہے.
جنوری کا رسالہ ڈاونلوڈ کرنے پر نومبر ١٩٨٢ کا رسالہ pdf کی شکل میں آپن ہوتا ہے. اسی طرح :
مارچ کا رسالہ آپن کرنے پر جنوری ١٩٨٣ کا رسالہ آپن ہوتا ہے.
اپریل ١٩٨٣ کا رسالہ ڈاونلوڈ کرنے پر فروری ١٩٨٣ کا رسالہ کھلتا ہے.
اسی طرح سبھی لنک الگ الگ لگ ہے.
اور بھائی ١٩٨٢ کے آخری رسالے کہاں ہے؟ ١٩٨٢ کے صرف اکتوبر تک ہی رسالے موجود ہے. نومبر دسمبر کے مل نہیں رہیں ہے.

ولسلام.
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں اتنی بڑی غلطی سے آگاہ کیا ۔فورم پربھائی کچھ لنک غلطی سے آگے پیچھے ہوگئے ہیں ۔ میں نے کچھ تو صحیح کردیے تھے ۔ بھائی آپ صرف وہ شمارے لکھیں جو غلط ڈاؤنلوڈ ہو رہے ہیں۔ میں ان کو صحیح کردیتا ہوں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
1982 کے شمارے ستمبر ، اکتوبر اور دسمبر مجھے ابھی تک نہیں ملے ویسے ابھی ان کی تلاش جاری ہے جیسے ہی ملے میں وہ بھی اپلوڈ کروں گا۔ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں اتنی بڑی غلطی سے آگاہ کیا ۔فورم پربھائی کچھ لنک غلطی سے آگے پیچھے ہوگئے ہیں ۔ میں نے کچھ تو صحیح کردیے تھے ۔ بھائی آپ صرف وہ شمارے لکھیں جو غلط ڈاؤنلوڈ ہو رہے ہیں۔ میں ان کو صحیح کردیتا ہوں۔
وعلیکم السلام ساجد بھائی جان.
جنوری ١٩٨٣ کی بجاے نومبر ١٩٨٢ آپن ہو رہا ہے.
مارچ ١٩٨٣ کی بجاے جنوری ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
مئی ١٩٨٣ کی بجاے فروری ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
جون ١٩٨٣ کی بجاے اپریل ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
جولائی ١٩٨٣ کی بجاے مئی ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
اگست ١٩٨٣ کی بجاے جون ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
ستمبر ١٩٨٣ کی بجاے جولائی ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
اکتوبر ١٩٨٣ کی بجاے اگست ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
نومبر ١٩٨٣ کی بجاے ستمبر ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
دسمبر ١٩٨٣ کی بجاے اکتوبر ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.

اسی کے ساتھ ساتھ مارچ،نومبر،دسمبر کا رسالہ تو موجود ہی نہیں ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی آپ ایک کام کریں تمام لنک کو درست کر دیجئے.
اور پھر اس کے بعد ہی فورم پر ١٩٨٣ کے نئے پوسٹ کریں.
اس طرح سے بہت پریشانی ہوتی ہے. فائل کا نام اور مہینے کا نام درست کر دیجئے اور رسالہ نمبر بھی سبھی میں غلط ہے. ہو سکے تو پہلے یہ کام کر دیں.
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عامر بھائی 1982 اور 1983 کے تمام شمارے نئے لنک کے ساتھ پوسٹ کر دیے ہیں۔ آپ دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر کے بتائیں۔جزاکم اللہ خیرا
اور بھائی جن شماروں کا لنک نہیں دیا گیا وہ موجود ہی نہیں ہیں۔
 
Top