• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث زماں حافظ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ کی تصنیفی خدمات!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بسم اللہ الرحمن الرحیم
استاذ محترم شیخ نورپوری رحمہ اللہ بے شمار اوصاف حمیدہ کے حامل شخص تھے اس مضمون میں صرف ان کی تصنیفی خدمات بیان کی جائیں گے ان شاء اللہ۔باقی صفات پر بھی الگ الگ بحوث کی جائیں گی ان شاء اللہ۔
شیخ رحمہ اللہ کی تصنیفی خدمات درج ذیل ہیں
١:ارشاد القاری الی نقد فیض الباری (٥جلدوں میں )
یہ کتاب عربی زبان میں ہے مولانا انور شاہ کشمیری مرحوم کی معروف کتاب فیض الباری شرح صحیح بخآری پر رد ہے ۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔
تمام اہل علم اس میں تعاون فرمائیں ۔
 
Top