• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم پر امیج شئیر کرنے کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر کسی بھی امیج کو شئیر کرنے کا طریقہ آسان ہے۔
پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ
آپ کسی ہوسٹنگ والی ویب سائٹ پر امیج کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک کاپی کر کے ڈائریکٹ محدث فورم کے جوابی خانے میں پیسٹ کر دیں۔
دوسرا طریقہ یہ ہے
آپ اس بٹن پر کلک کریں اور "فائلیں منتخب کریں" پر کلک کر کے اپنی فائلیں سلیکٹ کریں اور اپلوڈ کر دیں۔

اور تیسرا طریقہ یہ ہے کہ
اگر آپ کسی دوسری سائٹ سے امیج کاپی کریں تو اسی بٹن پر کلک کریں

اور دوسرے آپشن "From url" سلیکٹ کر کے یہاں لنک پیسٹ کر دیں۔

ان تین طریقوں سے آپ اٹیچمنٹس شئیر کر سکتے ہیں۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر کسی بھی امیج کو شئیر کرنے کا طریقہ آسان ہے۔
پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ

دوسرا طریقہ یہ ہے

اور تیسرا طریقہ یہ ہے کہ
اگر آپ کسی دوسری سائٹ سے امیج کاپی کریں تو اسی بٹن پر کلک کریں

اور دوسرے آپشن "From url" سلیکٹ کر کے یہاں لنک پیسٹ کر دیں۔

ان تین طریقوں سے آپ اٹیچمنٹس شئیر کر سکتے ہیں۔
وعلیکم سلام ارسلان بھائی
جزاک اللہ ارسلان بھائی
میں نے کئی دفعہ پوسٹ کی ہے اس بارے میں ۔مگر کسی نے کوئی صحیح جواب نہیں دیا۔ہوسکتا ہے۔میرا سوال لوگوں کو سمجھ میں نہیں آیا ہوگا۔
اللہ حافظ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم سلام ارسلان بھائی
جزاک اللہ ارسلان بھائی
میں نے کئی دفعہ پوسٹ کی ہے اس بارے میں ۔مگر کسی نے کوئی صحیح جواب نہیں دیا۔ہوسکتا ہے۔میرا سوال لوگوں کو سمجھ میں نہیں آیا ہوگا۔
اللہ حافظ
جزاک اللہ خیرا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان آپ نے یہ کام بہت اچھا کیاہے مجھے اس کی ضروت تھی پہلا طریقہ تو آسان ہے لیکن دوسرے اورتیسرے طریقے کی سمجھ نہیں آئی تھوڑی وضاحت کردو اور کیا یہاں انیمشن والی رپلائی کرنے کی اجازت ہے ؟
جزاک اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان آپ نے یہ کام بہت اچھا کیاہے مجھے اس کی ضروت تھی پہلا طریقہ تو آسان ہے لیکن دوسرے اورتیسرے طریقے کی سمجھ نہیں آئی تھوڑی وضاحت کردو اور کیا یہاں انیمشن والی رپلائی کرنے کی اجازت ہے ؟
جزاک اللہ
شکریہ شاہد بھائی

دوسرا طریقہ
جوابی خانے (Reply Box) میں image بٹن پر کلک کریں اور "فائلیں منتخب کریں" پر کلک کر کے اپنی فائلیں سلیکٹ کریں اور اپلوڈ کر دیں۔
تیسرا طریقہ
تیسرے طریقے میں From Computer نہیں بلکہ From URL سلیکٹ کریں اور کسی بھی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے امیج کا لنک پیسٹ کر دیں۔
نوٹ: تیسرے طریقے سے اچھا ہے آپ پہلا طریقہ یوز کریں۔

Top