Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ
محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ کار بہت ہی آسان ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ ان چیزوں سے بھی واقف نہیں ہوتے ، اسی لئے فورم پر رجسٹر کس طرح ہونا ہے اس کا طریقہ آج آپ کو بتایا جائے گا۔ سب سے پہلے تو محدث فورم کے اس لنک پر جائے
http://forum.mohaddis.com
یہاں آتے ہی آپ کو فورم کچھ اس طرح نظر آئے گا
فورم کی بائیں جانب اوپر آپ کو Step1"لاگ ان یا شمولیت" پر کلک کرنا ہے۔اس کے بعد ایک پیج اوپن ہوگا جو کچھ اس طرح نظر آئے گا
یہاں آپ کو نیا اکاونٹ بنانے کے لئےStep2 "جی نہیں ، اپنا اکاونٹ بنائیں ۔"پر ٹک کرنا ہے اور تصویر میں بتائے گئے "Step3" (شمولیت اختیار کریں) پر کلک کرنا ہے۔ اس طرح ایک اور پیج اوپن ہوگا جہاں آپ کو اپنے اکاونٹ کے بارے میں تفصیلات درج کرنی ہوگی کچھ اس طرح سے
Step4 : میں آپ کو وہ نام پسند کرنا ہے جو فورم پر شو کرانا چاہتے ہے۔ (آپ یہاں اپنا نام انگریزی اور اردو دونوں طرح سے کر سکتے ہے)
Step5: میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس شامل کرنا ہے ۔
Step6: میں آپ کو فورم کے لئے پاسورڈ شامل کرنا ہے۔
Step7 میں آپ کو اپنی پیدائش کی تاریخ وغیرہ شامل کرنی ہے۔
Step8: میں آپ مرد ہے یا عورت اس کا انتخاب کرنا ہوگا۔
Step9: میں آپ سے ایک مختصر سا سوال کیا جائے گا اور آپ کو بالکل مختصر سا جواب دینا ہوگا۔ (یہاں آپ اپنا جواب انگریزی میں بھی ٹائپ کر سکتے ہے)
Step10: میں اگر آپ محدث فورم کے "قواعد و ضوابط " سے اتفاق رکھتے ہے تو اسے ٹک کرنا ہوگا،
Step11: میں آپ کو "شمولیت اختیار کریں" پر کلک کر دینا ہے ، لیجئے آپ کا اکاونٹ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں تیار ہو گیا۔
تیز اور آسانی سے سمجھنے کے لئے آپ اس وڈیو کو دیکھ سکتے ہے ۔
ڈاونلوڈ وڈیو