• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی سپیڈ کا مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اکثر محدث فورم پر کام کرتے ہوئے سپیڈ کا مسئلہ ہو جاتا ہے یعنی بہت سلو ہو جاتی ہے اور پھر نئے ٹیب میں محدث فورم کو کھولنا پڑتا ہے اور اس ٹیب کو بند کرنا پڑتا ہے۔میں پہلے سمجھا کہ یہ میری نیٹ کی سپیڈ کا قصور ہے۔لیکن میں نے ساتھ میں صراط الہدی فورم کھولا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا پھر اردو محفل فورم کھولا تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔لیکن محدث فورم پر یہ مسئلہ ہوا تو میں سمجھ گیا کہ اسی فورم کا کوئی مسئلہ ہے۔
 
Top