• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری (KitaboSunnat.com) تعارف وخصوصیات

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محدث لائبریری (KitaboSunnat.com) تعارف وخصوصیات


تعارف:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ بلغوا عني ولو آية اس حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر ایک آیت بھی ہم میں سے کسی کے بھی علم میں ہے تو اسے آگے لوگوں تک پہنچانا اس کی ایک دینی ذمہ داری ہے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زیر اہتمام محدث ٹیم ایک عرصہ سے محدث لائبریری: Kitabosunnat.com کے پلیٹ فارم سے کتاب وسنت پر مبنی اردو اسلامی کتب آپ تک پہچانے میں مصروف عمل ہے۔
یاد رہے!
محدث لائبریری دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو اردو زبان میں اسلامی کتب کا مجموعہ رکھتی ہے اور یہ سب کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں، کتابوں کے ساتھ موضوعاتی اشاریہ اور تمام کتابوں کی لسٹ بھی فراہم کی گئی ہے اور خاص بات یہ کہ ہر روز ایک نئی کتاب کا اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔ لائبریری پر روزانہ صارفین کی تعداد ہزاروں میں ہے اور اب تک تقریباً دس ہزار کتابیں پبلش ہو چکی ہیں۔ صارفین کےلیے آن لائن مطالعہ کے ساتھ مفت میں کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

ویب سائٹ خصوصیات:
اردو اسلامی کتب کی سب سے بڑی ویب سائٹ
روزانہ ایک نئی کتاب کا اضافہ
ہر کتاب پر جامع تبصرہ
آن لائن مطالعہ کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت
کتابوں کے موضوعاتی اشاریہ کی فراہمی
مصنفین اور ناشرین کے اعتبار سے کتابوں کی تقسیم
تمام کتابوں کے نام مع مصنف ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کی آپشن
اردو اسلامی کتب کے حوالے سے انٹرنیٹ صارفین کی مقبول ترین ویب سائٹ
فرمائش کی جانے والی کتب کی اپلوڈنگ
ایڈوانس سرچ
لائبریری کی موبائل ایپ (https://t.ly/a8Wt)
گھر بیٹھے اپنی پسندیدہ کتاب منگوانے کی سہولت
ای میل سبسکرپشن
پہلے صفحہ پر ہی نئی، اہم اور دیگر کتابوں کے نام
ادارے کے دیگر پراجیکٹس سے متعلق اعلانات / اشتہارات کی گیلری
کتب کو دیگر سوشل سائٹس پر شیئر کرنے کی سہولت

ویب سائٹ لنک:

محدث میڈیا نیٹ ورک، لاہور۔ پاکستان
 
Top