• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد یحیی گوندلویؒ کی کتب اپلوڈ کردیں!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
برائے مہربانی محمد یحیی گوندلویؒ کی درج ذیل کتب اپلوڈ کردیں:

1): ترجمہ و تشریح سنن ترمذی
2): شمائل ترمذی، ترجمہ و تشریح
3): ترجمہ و تشریح سنن ابن ماجہ
4): خیر البراہین فی الجہر بالتامین
5): مطرقۃ الحدید
6): ضرب شدید علی اہل تقلید

نوٹ: درج بالا لسٹ کتب کی اہمیت کے لحاظ سے بنائی گئی ہے۔ انہیں جلد سے جلد اپلوڈ کردیں، جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی جان مولانا محمد یحیی گوندلوی صاحب کی چند کتب ہماری سائٹ پر اپلوڈ ہیں ، ان شاءاللہ مولانا کی باقی کتب کے ساتھ آپ کی فرمائش کردہ کتب کو بھی اپلوڈ کیا جائے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مولانا یحیی گوندلوی رحمہ اللہ حافظ قرآن نہیں تھے.
جزاک اللہ ابو مریم بھائی۔ وضاحت کے لئے شکریہ۔ عنوان میں مناسب ترمیم کر دیتے ہیں۔۔!
 
Top