• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مطبق لہم (عربی پراٹھا)

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
سعدیہ سسٹر "لہم" کو " لحم" سے بدل دیجیۓ۔
بھائ حرب بن شداد " فتیرہ" نہیں "فطیرہ"
میرا خیال ہے کہ "مطبق" بھی پراٹھے ہی کی ایک شکل ہوتی ہے۔ اور فطیرہ تو "پیزا" کو بھی کہتے ہیں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
سعدیہ سسٹر "لہم" کو " لحم" سے بدل دیجیۓ۔
بھائ حرب بن شداد " فتیرہ" نہیں "فطیرہ"
میرا خیال ہے کہ "مطبق" بھی پراٹھے ہی کی ایک شکل ہوتی ہے۔ اور فطیرہ تو "پیزا" کو بھی کہتے ہیں۔
السلام علیکم
بھائی جان ’’لحم ‘‘ہو یا ’’فطیرہ‘‘ یا’’ پیزا‘‘نام کچھ بھی رکھ لیں ہے کام کی چیزمگر اس میں تَری کم ہو جب دیکھنے میں ہی ذائقہ دار لگ رہی ہیں تو کھانے کا کیا کہنا ۔حرب بھائی کچھ دوسروں کا بھی خیال
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام علیکم
بھائی جان ’’لحم ‘‘ہو یا ’’فطیرہ‘‘ یا’’ پیزا‘‘نام کچھ بھی رکھ لیں ہے کام کی چیزمگر اس میں تَری کم ہو جب دیکھنے میں ہی ذائقہ دار لگ رہی ہیں تو کھانے کا کیا کہنا ۔حرب بھائی کچھ دوسروں کا بھی خیال
تری والا تو یہ بالکل ہوتا ہے۔ مگر آپ کی فرمائش پر یہاں اوون میں پکا ہوا بھی مل سکتا ہے۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
بھائی جان ’’لحم ‘‘ہو یا ’’فطیرہ‘‘ یا’’ پیزا‘‘نام کچھ بھی رکھ لیں ہے کام کی چیزمگر اس میں تَری کم ہو جب دیکھنے میں ہی ذائقہ دار لگ رہی ہیں تو کھانے کا کیا کہنا ۔حرب بھائی کچھ دوسروں کا بھی خیال

"آپ تشریف لائیں (ان شاء اللہ)تو آپکی تواضع میں مطبق بھی شامل ھوگا"
 
Top