• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معذرت سے

شمولیت
نومبر 05، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
34
لبسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کافی دنوں سے اپنے بھائیوں نہیں سے مل سکا ہوں،اس لیے معذرت خواہ ہوں،کچھ مصروفیات ہیں جن کی وجہ سے ملاقات نہیں ہو پاتی اور محترم ایڈمن صاحب کو بھی اس بات شکوہ۔اس لیےایڈمن صاحب سے بھی معذرت خواہ ہوں۔
اللہ سے آسانیوں کی دعا فرمائیں
آپ کا بھائی
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم جناب مزمل شماس صاحب حفظہ اللہ۔صرف معذرت سے کام نہیں چلے گا فارم پر روزانہ حاضری دینی ہوگی۔غیر حاضری پر جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مزمل شماس بھائی! معذرت یار آپ کو یو ایس بی خالی لوٹانی پڑی، دراصل آپ نے فتاویٰ الدین الخالص کرنے کو کہا تھا میں سمجھا کہ شاید آپ کو مکمل جلدیں چاہئیں۔

کتب لائبریری میں صرف ایک جلد تھی لہذا میں نے وہ بھی نہیں کی یہ سمجھ کر کہ آپ کو پوری جلدیں چاہئیں ایک جلد سے کام نہیں چلے گا۔

بعد میں بھائی عبدالرزاق نے بتایا کہ آپ کہہ رہے تھے کہ میں ایک ہی جلد کر دیتا، تو بہت معذرت سے، آپ ناراض نہیں ہونا۔ جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کی سب مشکلات اللہ تعالی دور فرمائے ۔ اور دین کے لیے آپ سے زیادہ سے زیادہ خدمات لے ۔
 
Top