• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفکر جماعت کا ایک قول

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ونحن ایضا فی الفروع علی مذھب الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
ولا ننکر علی من قلد احد الائمۃ الاربعۃ.
دون غیرھم لعدم ضبط مذاھب الغیر کالرافضۃ والزیدیۃ والامامیۃ و نحوھم، فلا نقرھم علی مذاھب الفاسدۃ، بل نجبرھم علی تقلید احد الائمۃ الاربعۃ


اسی لیے کہا تھا کہ دونوں ہی فریقین کے لیے اس میں سبق ہے .........

یہ تینوں باتیں اگر کسی اور کی طرف سے ائی ہوتیں تو کیا تب بھی یہی دبا دبا طرز عمل ہوتا !!

اب تک یہاں تقلید اور شخصیات اور فلاں فلاں سب کی شان والا تبار میں اعلی قصائد رقم ہو رہے ہوتے ............

کتنے آرام سے امام رحمہ اللہ اس سارے قضیہ تقلید و غیر تقلید سے گزر گئے ہیں لیکن ہم ........ ابھی تک اسمان اور کھجور کے درمیان ہی ہیں !!
تقلید میں امام محمد بن عبدالوھاب کا مسلک وہ نہیں جو اسلاف کا مسلک رہا ہے ۔
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
جب دین اوردینی امو رمیں بے عقلی بڑھتی ہے توکیاچیز پنپتی ہے؟

میراخیال ہے کہ اس کا جواب مفکر صاحب کو معلوم ہوگالیکن مصلحت کی وجہ سے ٹال دیا ویسے بھی خود کوبراکہنے کی ہمت کون جٹاپاتاہے ۔
معتزلہ وغیرہ کلامی فرقوں کو خود دعویٰ ہے تعقل پسندی کا۔ اور مقلدین کو شخصیت پرستی (تقلید شخصی) کا۔

لیکن اہل حدیث کو بے عقل کہنا ایک الزام اور طعن وتشنیع ہے، جو کم از کم آپ جیسے کو زیب نہیں دیتا۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
معتزلہ وغیرہ کلامی فرقوں کو خود دعویٰ ہے تعقل پسندی کا۔ اور مقلدین کو شخصیت پرستی (تقلید شخصی) کا۔

لیکن اہل حدیث کو بے عقل کہنا ایک الزام اور طعن وتشنیع ہے، جو کم از کم آپ جیسے کو زیب نہیں دیتا۔
اگر عقل کو وحی کے تابع کردینا بے عقلی ہے تو اللہ کی قسم یہ بے عقلی ہمیں ہزار عقل مندیوں سے زیادہ قبول ہے ۔
 
Top