• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کی حالت سمجھانے کے لئے ایک بہترین پوسٹر

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
تحقیق کی اھمیت اپنی جگہ، ۔۔۔۔۔ مگر اس پوسٹر کا تعلق قران و حدیث کی تحقیق سے ؟؟؟؟؟؟ بڑی ھی عجیب منطق پیش کی ھے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہی آئی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تحقیق کی اھمیت اپنی جگہ، ۔۔۔۔۔ مگر اس پوسٹر کا تعلق قران و حدیث کی تحقیق سے ؟؟؟؟؟؟ بڑی ھی عجیب منطق پیش کی ھے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہی آئی
اس پوسٹر میں یہ بات کی گئی ہے کہ مقلد اپنے علماء کے بیان کردہ مسائل کوبغیر تحقیق کے مان لیتے ہیں، چاہے وہ قرآن و حدیث کے خلاف ہی کیوں نہ ثابت ہو جائیں، ان کو اپنے علماءکے بیان کردہ مسائل ہی ہرصورت میں صحیح اور بہتر نظر آتے ہیں، اس کی واضح مثال محدث فورم پر دیوبندی ممبران کی باتیں پڑھ لیں۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اس پوسٹر میں یہ بات کی گئی ہے کہ مقلد اپنے علماء کے بیان کردہ مسائل کوبغیر تحقیق کے مان لیتے ہیں، چاہے وہ قرآن و حدیث کے خلاف ہی کیوں نہ ثابت ہو جائیں، ان کو اپنے علماءکے بیان کردہ مسائل ہی ہرصورت میں صحیح اور بہتر نظر آتے ہیں، اس کی واضح مثال محدث فورم پر دیوبندی ممبران کی باتیں پڑھ لیں۔
آپ کی بات صد فی صد ٹھیک ھے ۔۔۔۔ مگر ایسی بے مقصد تمثیل دینا آپ سے توقع نہی تھی ۔ ابتسامہ
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
ٹھیک ھے ۔۔۔۔ لگے رھو ۔۔۔ ابتسامہ
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
آپ کی بات صد فی صد ٹھیک ھے ۔۔۔۔ مگر ایسی بے مقصد تمثیل دینا آپ سے توقع نہی تھی ۔ ابتسامہ
یعنی توقع رکھنی چاھیے تھی ۔۔۔ ابتسامہ معذرت کے ساتھ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یعنی توقع رکھنی چاھیے تھی ۔۔۔ ابتسامہ معذرت کے ساتھ
بھائی اب بس کیجئے ، آپ کا رد عمل بالکل غلط ہے
کسی کو بھی سمجھانے کے لئے ایک بار بتانا کافی ہے، مذاق اڑانا بہت غلط ہے
 
Top