• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے

ہے خوف جن کے دل میں ڈرتے ہیں اللہ سے وہ۔
ہے نام اُن کا مومن اعمال میں بھلے وہ۔

الطاف اُس کے سب پر اچھے ہیں یا برے وہ،
ہیں نامراد ہمیشہ کرتے ہیں جو گلے وہ۔

پنہاں گناہ ہے اِس کا انسان کی نظر میں،
پر کچھ نہیں پوشیدہ رحٰمن کی نظر میں۔

ہوں گے گواہ اُس دن ہر ایک عضو تیرے،
بولیں گے جھوٹ سچ سب اِک اِک وہ عضو تیرے۔

گھاٹے کا سودا اُس کا جس نے خدا بنائے،
سب قابلِ معافی مشرک بجزو تیرے۔

کچھ بھی نہیں ہے رکّھا دنیا کی رنگ وبو میں ساجد،
عقبیٰ کی کامرانی ہے حق کی جستجو میں۔​
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جی جنت اللہ کی رحمت اور اُس کے فضل و کرم کی وجہ سے ملے گی۔ان شا ء اللہ
جزاک اللہ خیرا
اور اللہ کی رحمت کسی کے نیک اعمال کی بناء پر جوش میں آئے گی۔
﴿ وَنُودُوا أَن تِلْكُمُ الْجَنَّةُ أُورِ‌ثْتُمُوهَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٤٣ ﴾ ۔۔۔ الأعراف
اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ اس جنت کے تم وارث بنائے گئے ہو اپنے اعمال کے بدلے (43)
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اور اللہ کی رحمت کسی کے نیک اعمال کی بناء پر جوش میں آئے گی۔
﴿ وَنُودُوا أَن تِلْكُمُ الْجَنَّةُ أُورِ‌ثْتُمُوهَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٤٣ ﴾ ۔۔۔ الأعراف
اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ اس جنت کے تم وارث بنائے گئے ہو اپنے اعمال کے بدلے (43)
جزاک اللہ خیرا انس نظر بھائی اصلاح کرنے کا
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
بارک اللہ فیک و نفع بک
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Top