• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واہ یار،ٹچ سسٹم والا لے لیتا۔آج کل جدید موبائل ہے۔یہ سیٹ اچھا ہے لیکن اس کے بٹن چھوٹے ہیں۔
یہ نو ہزار کا ہے۔ٹچ والا آٹھ ہزار دو سو کا تھا۔خریدنے سے پہلے ہم سے مشورہ تو کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
واہ یار،ٹچ سسٹم والا لے لیتا۔آج کل جدید موبائل ہے۔یہ سیٹ اچھا ہے لیکن اس کے بٹن چھوٹے ہیں۔
یہ نو ہزار کا ہے۔ٹچ والا آٹھ ہزار دو سو کا تھا۔خریدنے سے پہلے ہم سے مشورہ تو کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقلمند کنوارے دوست یہ دھاگہ مشورہ کے لئے ہی لگایا تھا
ٹچ موبائل سے تو مجھ کو حد درجہ الرجی ہے یہ نیٹ کے حوالے سے کلک کرنے میں بھت دشواری ہوتی ہے کبھی ٹچ سے نیٹ چلانے کا تجربہ کرنا
پھر جائے گا لگ پتہ
آہوووووو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عقلمند کنوارے دوست یہ دھاگہ مشورہ کے لئے ہی لگایا تھا
ٹچ موبائل سے تو مجھ کو حد درجہ الرجی ہے یہ نیٹ کے حوالے سے کلک کرنے میں بھت دشواری ہوتی ہے کبھی ٹچ سے نیٹ چلانے کا تجربہ کرنا
پھر جائے گا لگ پتہ
آہوووووو
مجھے پتہ ہے مشوروں کے لیے ہی تھا۔لیکن مشورہ ملنے سے پہلے ہی موبائل کیوں خرید لائے ہو۔
اچھا خیر کوئی بات نہیں یہ سیٹ بھی اچھا ہے۔

ٹچ سسٹم سے نیٹ چلانے میں کیا پرابلم ہے یہ تو مجھے پتہ نہیں،کیونکہ میں نے کبھی چلایا ہی نہیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

ٹچ موبائل سے تو مجھ کو حد درجہ الرجی ہے یہ نیٹ کے حوالے سے کلک کرنے میں بھت دشواری ہوتی ہے کبھی ٹچ سے نیٹ چلانے کا تجربہ کرنا
پھر جائے گا لگ پتہ


ﭨﭻ ﺳﺴﭩﻢ ﺳﮯ ﻧﯿﭧ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮨﮯ معلومات دو؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155


ﭨﭻ ﺳﺴﭩﻢ ﺳﮯ ﻧﯿﭧ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮨﮯ معلومات دو؟
یار اس نے ٹچ سسٹم موبائل پر نیٹ چلایا ہی نہیں تو اسے کیا پتہ؟ ایسا تکا مارا ہو گا۔
 
Top