- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
ميلاد النبى كے روز تقسیم كردہ اشياء كھانے كا حكم
ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایفكيا محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى ميلاد كے سلسلہ ميں تقسم كردہ اشياء اور كھانے وغيرہ كھانا جائز ہے ؟ كچھ لوگ اس كى دليل يہ ديتے ہيں كہ ابو لہب نے جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى ميلاد ميں لونڈى آزاد كى تو اللہ تعالى نے اس روز اس كے عذاب ميں كى كردى ؟
ڈاؤنلوڈ یونیکوڈ