• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مگر توجہ ہم کرتے نہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مگر توجہ ہم کرتے نہیں

قرآن گھر میں ہے مگر ہم پڑھتے نہیں
ذرا بھی اللہ کا خوف ہم کرتے نہیں


زلزلوں کے جھٹکوں سے اٹھ جاتے ہیں فورا
سن کر اذان ہم اٹھتے نہیں


ہمیں آتی ہے مصیبت تو اللہ یاد آتا ہے
ورنہ کبھی سر سجدے میں ہم رکھتے نہیں


کانوں میں اذاں کی بھلا کیسے آئے آواز
بند تو ٹی وی ہم کرتے نہیں

صورت سے تو انسان نظر آتے ہیں ہم
مگر سیرت سے مسلمان لگتے نہیں


مگر ہم توجہ کرتے نہیں

 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
جراکم اللہ خیرا
اللہ تعالی ہم سب کو دین کے احکام پر چلنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور اپنی آخرت پر توجہ مرکوز رکھنے اور آخرت کے لئے سامان اکھٹا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
Top