• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

مصطوفي

مبتدی
شمولیت
فروری 23، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
السلام علیکم ـ

میرا نام مصطوفي ہے ـ

ملک ـ اسلام آباد ـ پاکستان

حالیہ قیام ـ جدہ ـ کے ایس ائے

اللؤلؤ والمرجان تلاش کرتے ہوئے فورم پر پہنچا ـ

ماشاء اللہ ـ اچھا فورم ہے ـ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا

مزید کچھ پوچھنا ہو تو حاضر ہوں ـ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ـ
میرا نام مصطوفي ہے ـ
ملک ـ اسلام آباد ـ پاکستان
حالیہ قیام ـ جدہ ـ کے ایس ائے
اللؤلؤ والمرجان تلاش کرتے ہوئے فورم پر پہنچا ـ
ماشاء اللہ ـ اچھا فورم ہے ـ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا
مزید کچھ پوچھنا ہو تو حاضر ہوں ـ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو صحت وایمان کی بہترین حالت میں رکھتے ہوئے ہر روز آپ کو اپنے قیمتی لمحوں میں سے چند لمحے ہمارے ساتھ بھی گزارنے کا موقع دیتا رہے۔ تاکہ اسی موقع سے کچھ ہم آپ سے اور کچھ آپ ہم سے سیکھنے سکھانے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اشاعت دین کا بھی سبب بنتے رہیں۔اور ہاں اسی بہانے ہماری ٹیم سے اور محدث فورم کے تمام قارئین سے ملاقات بھی ہوتی رہے گی۔ان شاءاللہ
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہم بھی جناب کو محدث فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

پر جناب آپ کا نام پھلی مرتبہ دیکھا ہے! کیا میں پوچھ سکتا ہوں کھ آپکا نام ) مصطوفی( کس زبان کا لفظ ہے؟
جسارت معاف۔۔۔!
 
Top