• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ اور بہنوں کے لیے دعا کی درخواست

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طہور ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفہن

و جمیع المسلمین۔۔۔۔۔۔آمین یا ارحم الراحمین__________________
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یا رب تم ان سب کی دعا کو قبول کر لیں جتنی اخلاص سے انھوں نے میری والدہ اور بہنوں کہ لئے دعا کی ہیں یا اللہ تو میری والدہ اور بہنوں کو مکمل صحت دے دیں اور ان کی ہر پریشانی کو دور کر دیں-
آمین یارب العالمین
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
یا رب تم ان سب کی دعا کو قبول کر لیں جتنی اخلاص سے انھوں نے میری والدہ اور بہنوں کہ لئے دعا کی ہیں یا اللہ تو میری والدہ اور بہنوں کو مکمل صحت دے دیں اور ان کی ہر پریشانی کو دور کر دیں-
آمین یارب العالمین
آمین یا رب العالمین
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اللہ تعالی ایمان کے ساتھ صحت کامل اور تندرستی عطا فرمائے۔ جملہ بیماریوں سے محفوظ فرمائے۔
تمام اہل ایمان بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ اور بہنوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا اور صحت و تندرست عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کاحامی وناصر ہو۔ آمین
 
Top