• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے - دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
بعض ایسے امور ہیں جن کا ذکر قرآن و حدیث میں نہیں ہے لیکن انسانی فطرت اور ضمیر انہیں برا سمجھتی ہے جیسے خواتین کی ہم جنس پرستی کے بارے میں قرآن و حدیث میں کوئی ضابطہ نہیں ملتا لیکن ہر وہ شخص جس کا ضمیر زندہ ہے، اسے غلط ہی کہے گا۔ یہی معاملہ اورل سیکس کا ہے۔ چونکہ انسانی کام لامحدود ہیں، اس لیے اللہ تعالی نے بعض چیزوں کی حلت و حرمت کو بیان کر دیا ہے اور بقیہ امور کا فیصلہ انسان کی عقل پر چھوڑ دیا ہے کہ وہ اپنی فطری رہنمائی کے مطابق ان کا فیصلہ کرے- ایسے ہی فطری معاملات میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آ گئے، آپ نے ان سے منع فرما دیا اور وہاں واضح رہنمائی فرما دی۔ باقی وہ معاملات جن میں واضح حکم موجود نہیں اس میں اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے -(واللہ عالم )
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

میری ناقص رائے میں یہاں یہ مثال صادق نہیں آتی۔ جب فعل قوم لوط کو حرام قرار دیا گیا ( یکساں صنف سے صنفی تعلقات کی بناء پر) تو اسی سے عورت کا عورت سے صنفی تعلق بھی حرام قرار پایا۔ عورتیں تو ایک دوسرے کا ستر (علاج معالجہ یا ڈیلیوری کے علاوہ) بھی نہیں دیکھ سکتیں۔ احادیث میں عورتوں کو ہیجڑوں سے بھی دور رہنے کا حکم ہے۔ جبکہ ہیجڑے ازدواجی تعلقات کے کے قابل ہی نہیں ہوتے۔ واضح رہے کہ ہیجڑے کی دو نمایاں قسم ہوتی ہیں۔ ایک (صنفی اعتبار سے) نامکمل مرد اور دوسرے(صنفی اعتبار سے) نامکمل عورتیں۔ جب نامکمل عورتوں سے عام عورتوں کو صنفی اور غیر صنفی تعلقات کے ضمن میں) ملنے جلنے سے روکا جارہا ہے تو اسی سے دو مکمل عورتوں کے باہم صنفی تعلقات کی ممانعت بھی واضح ہوجاتی ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
ممکن ہے آپ کی بات صحیح ہو - یعنی ایک علت سے دوسری کا جائز یا نا جائز ہونا - اس کی مثال ہم اس طرح لے سکتے ہیں کہ قرآن و حدیث سے شراب کے حرام ہونے کا ضابطہ تو واضح ہے لیکن چرس افیون یا ہیروین کا ذکر نا تو قران میں اور نا حدیث میں - لیکن نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی اس حدیث کے فرمان کے مطابق " کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے" ہم ان کو بھی حرام ہی سمجھیں گے - یہی معاملہ عورتوں کی ہم جنس پرستی کا ہے -اور یہی اصول اورل سیکس کے معاملے میں لاگو ہوتا ہے -
 
شمولیت
مارچ 06، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
42
عامر بھائی!
کسی مخصوص ایشو پر ایک مخصوص مسلک کانام لیکر فتویٰ شائع کرنے کا مقصدکیا ہے ؟ میرے شک اختلاف کو ظاہر کرنا تھا تو لو
 
حضرت عمر

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 28، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اول تو سلامتی ہو ۔ سر جی یہ تو واضح طور پر قران مجی
 
Top