• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے بیماری کی درخواست یاد کی!!!!!!!!

ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
بخدمت جناب ہیڈ مسٹریس صاحبہ‘
اسلامک انٹرنیشنل سکول ‘ لاہور۔
جنابِ عالیہ!
گذارش ہے کہ مجھے کل رات سے شدید بخار ہے۔ جس کی وجہ سے میں سکول حاضر نہیں ہو سکتی۔ مہربانی فرما کر مجھے دو یوم کی رخصت عنایت فرمائیں۔
عین نوازش ہو گی
العرض
آپ کی تابع دار شاگردہ
ہنیہ انس
جماعت سوئم
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بہت خوب!!
اللہ تعالی آپ کو تندرست رکھے۔ آمین
 
مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
ہنیہ جی اللہ آ پکو صحت دے۔
امی نے آپ کا ذکر کیا تھا مگر میں آج آن لائن ہوئی ہوں میری ٹائپنگ بھی اردو کی سلو ہے اس لئے امی مجھے محدث فورم پہ نہیں آنے دیتیں آج آ پ سے دوستی کرنے آئی ہوں ، میں فورتھ میں ہوں ایکسیلینس اسکول میں پرھتی ہوں،
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45

مومل بہنا کیا مجھے سے نہیں کرو گی دوستی:(
 
مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
مومل بہنا کیا مجھے سے نہیں کرو گی دوستی:(
ہاں جی ضرور کروں گی یہ کام تو مجھے بہت اچھا آتا ہے میں جمعہ کو ہی آپ سے دوستی کرنے والی تھی مگر لائٹ چلی گئی آج آپ سے بھی دوستی پکی ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
۔
آج آ پ سے دوستی کرنے آئی ہوں۔
مومل بہنا کیا مجھے سے نہیں کرو گی دوستی:(
ہاں جی ضرور کروں گی یہ کام تو مجھے بہت اچھا آتا ہے میں جمعہ کو ہی آپ سے دوستی کرنے والی تھی مگر لائٹ چلی گئی آج آپ سے بھی دوستی پکی ہے۔
دوستی پروسس کمپلیٹ:)۔۔۔کیوٹیز۔۔۔خوش رہیں!!
کیامیرے سے "کُٹی "ہیں آپ سب؟مجھ سے کوئی دوستی نہیں کرے گا؟):
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
دوستی پروسس کمپلیٹ:)۔۔۔کیوٹیز۔۔۔خوش رہیں!!
کیامیرے سے "کُٹی "ہیں آپ سب؟مجھ سے کوئی دوستی نہیں کرے گا؟):
میں کروں گی آپ سے دوستی ۔۔۔۔۔صئی
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرا خیال ہے مجھے کہنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی
۔
۔
۔
۔
۔
کیونکہ
sisters are always good friends.smile
 
ہنیہ انس

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
ہنیہ جی اللہ آ پکو صحت دے۔
امی نے آپ کا ذکر کیا تھا مگر میں آج آن لائن ہوئی ہوں میری ٹائپنگ بھی اردو کی سلو ہے اس لئے امی مجھے محدث فورم پہ نہیں آنے دیتیں آج آ پ سے دوستی کرنے آئی ہوں ، میں فورتھ میں ہوں ایکسیلینس اسکول میں پرھتی ہوں،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری بھی ٹائپنگ سلو ہے۔
 
Top