• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت کی تحقیق جوکہ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے

شمولیت
جولائی 14، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاتہ!

ایک ساتھی کو کسے نے یہ روایت بمع حوالہ میسج کی ہے، جس کی حقیقت مطلوب ہے:
باب: دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دائیں ہاتھ کو اپنے بائیں پر ناف کے نیچہے رکھا۔
(ابن ابی شیبہ، کتاب الصلاۃ)
محدث قاسم لكھتے ہیں کہ حدیث کی سند جید ہے۔ (آثار السنن)

جزاک اللہ خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
مصنف ابن ابی شیبہ میں یہ روایت تو موجود ہے مگر اس میں تحت السرہ کے الفاظ نہیں ہیں ، یہ الفاظ احناف نے اپنی طرف سے حدیث میں بڑھا دیا ہے۔
تفصیل کے لئے اس موضوع پر حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی کتاب کی طرف رجوع کریں۔
میں بھی ان شاء اللہ الگ سے اس پر مفصل مضمون پیش کروں گا۔
تب تک انتظار کریں۔
 
Top