• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کرتے رہے - اس حدیث کی تحقیق چاہیے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس حدیث کی تحقیق چاہیے

نبی صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کرتے رہے۔۔۔حتیٰ کے دنیا سے تشریف لے گئے !!!
=========================================
(سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) البتہ میں آپکو ضرور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھاؤں گا۔ اس میں نہ زیادہ کروں گا اور نہ کم۔ پس انہوں نے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ آپ کی یہی نماز تھی حتیٰ کے آپ اس دنیا سے تشریف لے گئے۔راوی نے کہا: پس میں آپ کی دائیں طرف کھڑا ہو گیا تاکہ دیکھوں کہ آپ کیا کرتے ہیں۔ پس انہوں نے نماز کی ابتداء کی۔ اللہ اکبر کہا اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔ پھر رکوع کیا پس آپ نے اللہ اکبر کہا اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے، پھر سجدہ کیا پھر اللہ اکبر کہا۔پھر سجدہ کیا اور اللہ اکبر کہا۔ حتیٰ کے آپ اپنی نماز سے فارغ ہو گئے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی نماز تھی حتیٰ کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے۔
(المعجم لا ابن الاعرابی ج۱ ح۱۴۴) —


hazoor wafat tak rafh ydeian kertay rahay.jpg
 
Top