• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم ﷺ کا غسل اور نماز جنازہ ۔۔۔حقیقت کیا؟؟؟

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یوسف بھائی!
اس طرح کے سوالات پوچھنے والے کو کیا جواب دیا جائے؟ یہاں تک کہ وہ چیلنج کرتے ہیں کہ اگر سلفی یا اہل حدیث خود کو اہل علم سمجھتے ہیں تو ان سوالوں سے کنی کیوں کتراتے ہیں؟
نیز یہ بھی کہ نبی کریم ﷺ کا عمل مبارک ہمارے لیے نمونہ کی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔زندگی کے ساتھ "وفات " بھی ہے،تو کیا ہمیں سنت پر عمل پیرا ہونے کے لیے آگاہی نہیں چاہیئے ہو گی؟؟؟
مجھ سے بارہا یہ سوال پوچھا گیا ہے لیکن کوئی جواب نھیں تھا محترمہ دعا بہن کی مضمون سے مجھے فایدہ ہوا اور سیدتنا اماں عایشہ کی روایت سے دل کو تسلی ہویی محترمہ بہن آپ کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
 
Top