• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نجاست پر پڑی چیز پاک

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
من لا يحضره الفقيه --- الشيخ الصدوق ---

نجاست پر پڑی چیز پاک

مذہب شیعہ میں نجاست میں پڑی ہوئی روٹی کی اس درجہ قدر ہے کہ اس کو آئمہ معصومین کی غذا بتایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ جو شخص اس روٹی کو کھا لے گا جنتی ہو گا -

ترجمہ : ابو جعفر باقر علیہ السلام ایک روز پاخانہ گئے تو انہوں نے ایک لقمہ نجاست میں گرا ہوا پایا پس اس کو اٹھا لیا اور دھویا اور ایک غلام کو جو ان کے ہمراہ تھا فرمایا کہ اس کو اپنے پاس رکھ جب میں نکلوں گا تو اس کو کھاؤں گا چناچہ جب نکلے تو اس غلام سے پوچھا کہ وہ لقمہ کہاں ہے ؟ غلام نے کہا اے ابن رسول الله! میں نے اسے کھا لیا - امام نے فرمایا وہ لقمہ جس کے پیٹ میں جائے گا اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی - جا تو آزاد ہے کیونکہ میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ جنتی سے خدمت لوں -

(من لا يحضره الفقيه ، الشيخ الصدوق ابی جعفر محمد بن علی بن الحسين بن بابويه القمی ، جلد ١ ، صفحہ ٢٨ ، منشورات مؤسسة الاعلمی للمطبوعات)


1.jpg
 
Top