• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سترے کا طریقہ ۔۔۔الیاس قادری

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109


نماز میں سترہ بنانے کا طریقہ ۔۔۔الیاس قادری


اگر ۲ بندوں نے نمازی کے آگے گزرنا ہو ۔۔۔ اس کا مزاحیہ طریقہ
[video=youtube;aSW0mmPAOLk]http://www.youtube.com/watch?v=aSW0mmPAOLk&feature=g-all-lik&context=G2f13bcfFAAAAAAAAAAA[/video]


اﷲ اس کو ہدایت دے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ کیا تھا؟؟؟ (ابتسامہ)

استغفرالله

ایسا محسوس ہوتا ہے کی یہ چال بھی یہودیوں کی ہے.
الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے تو ایسی تعلیم نہیں دی. الله انہیں ہدایت دے.

یہ الیاس قادری روز نئی نئی بدعت کیسے ایجاد کرنی ہے مشغول رہتا ہوگا. بدعت کو ایسا پیش کرتا ہے جیسے سنت نبوی بتا رہا ہو.
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بغیر گناہ کمائے نمازی کے آگے سے گزرنے کا جدید طریقہ بہت خوب بیان ہوا ہے۔یعنی سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
صحیح بخاری -> کتاب الصلوٰۃ
باب : نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ کتنا ہے؟
حدیث نمبر : 510
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن أبي النضر، مولى عمر بن عبيد الله عن بسر بن سعيد، أن زيد بن خالد، أرسله إلى أبي جهيم يسأله ماذا سمع من، رسول الله صلى الله عليه وسلم في المار بين يدى المصلي فقال أبو جهيم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لو يعلم المار بين يدى المصلي ماذا عليه لكان أن يقف أربعين خيرا له من أن يمر بين يديه‏"‏‏. ‏ قال أبو النضر لا أدري أقال أربعين يوما أو شهرا أو سنة‏.
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا، انھوں نے کہا ہم سے امام مالک نے عمر بن عبیداللہ کے غلام ابونضر سالم بن ابی امیہ سے خبر دی۔ انھوں نے بسر بن سعید سے کہ زید بن خالد نے انھیں ابوجہیم عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ان سے یہ بات پوچھنے کے لیے بھیجا کہ انھوں نے نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزرنے والے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا سنا ہے۔ ابوجہیم نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والا جانتا کہ اس کا کتنا بڑا گناہ ہے تو اس کے سامنے سے گزرنے پر چالیس تک وہیں کھڑے رہنے کو ترجیح دیتا۔ ابوالنضر نے کہا کہ مجھے یاد نہیں کہ بسر بن سعید نے چالیس دن کہا یا مہینہ یا سال۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بغیر گناہ کمائے نمازی کے آگے سے گزرنے کا جدید طریقہ بہت خوب بیان ہوا ہے۔یعنی سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
گناہ بھی کما لیا اور پتہ بھی نہ چلا.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
سوچنے والی بات یہ ہے کی اگر اس طرح آگے سے گزر بھی جائے تو نماز پڑھنے والا کیا سوچےگا. اس کا تو دماغ نماز ہی سے ہٹ جائیگا اور وہ نمازی سوچےگا یہ سب کیا ہو رہا ہے.؟

اپنا عمل بھی خراب کرتے ہے اور دوسرو کی نماز بھی.
 
Top